Social

سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے - Azaaditv.blogspot.com

سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے میں مارے جانیوالے دہشتگرد مسلمان نہیں تھے ، د... thumbnail 1 summary

سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے






    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے میں مارے جانیوالے دہشتگرد مسلمان نہیں تھے ، دہشتگردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہرہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے ۔ باخبرعسکری ذرائع نے بتایاکہ مارے جانیوالے دہشتگردوں کے جسم پر ٹیٹو بنے ہوئے تھے جو عمومی طورپرمسلمان نہیں بناتے لیکن ازبک شدت پسندوں نے بنارکھے ہوتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ شدت پسندوں سے متعلق کافی شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں ۔

    Không có nhận xét nào

    Đăng nhận xét

    Sponsor